ایکنا: آستانہ حسینی کی جانب سے رمضان میں ایک ہزار ایک سو ختم قرآن کی آن لائن محافل منعقد ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 3518281 تاریخ اشاعت : 2025/04/06
ایکنا نیوز- رمضان المبارک کی آخری رات کو ختم قرآن پروگرام کے لیے چار ملین سے زاید لوگ مسجد الحرام میں حاضر ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3518254 تاریخ اشاعت : 2025/03/31
ایکنا: ختم قرآن کی محفل ایرانی صدر کی شھادت اور دیگر ہمراہ شھداء کے لیے اصفھان میں واقع حرم حضرت زینب خواهر امام رضا (ع) میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516466 تاریخ اشاعت : 2024/05/27
ایکنا: شهید آیتالله سیدابراهیم رئیسی کی ایصال کے لیے عظیم ترین عوامی قرآنی مھم شروع کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516449 تاریخ اشاعت : 2024/05/25
ایکنا: متولی کل مسجدالحرام و مسجدالنبی کے مطابق مسجدالحرام میں ختم قرآن پروگرام کامیابی سے اختتام پذیر ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516199 تاریخ اشاعت : 2024/04/12
ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے مشرق سے لیکر مغرب تک امت مسلمہ ختم قرآن اور قرآنی محافل میں سرگرم عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516039 تاریخ اشاعت : 2024/03/16
ایکنا: سعودی مارکیٹ نے شیشے کے بکس میں قرآن رکھ کر گزرنے والوں سے دو صفحے تلاوت کی درخواست کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515847 تاریخ اشاعت : 2024/02/12
1471 حفاظ اور حافظات نے ختم قرآن کی محفل بعنوان « منتخب حفاظ» میں شرکت کیں جہاں ایک دن میں قرآن ختم کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514796 تاریخ اشاعت : 2023/08/19
ایکنا غزہ: ڈیڑھ ہزار کے لگ بھگ مرد و خواتین حفاظ اور حافظات غزہ میں ختم قرآن کی محفل میں شرکت کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514759 تاریخ اشاعت : 2023/08/12
رمضان المبارک کے اختتام پر؛
ایکنا تھران: کویت کی فلاحی انجمن نے ختم قرآن کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر چالیس ہزار کویتی باشندوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514215 تاریخ اشاعت : 2023/05/01
ایکنا تھران: ستاسی سالہ حاجیه زهرا مداسی زندگی بھر قرآن سے مانوس رہی اور ہر مہینے دو بار قرآن مجید ختم کرلیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514184 تاریخ اشاعت : 2023/04/26
ایکنا تھران: آستانہ حسینی سے وابستہ بین الاقوامی تبلیغی مراکز کے تعاون سے دنیا کے ۱۰ مختلف ممالک میں ختم قرآن کی محافل جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514018 تاریخ اشاعت : 2023/03/29
ایکنا تھران- سال نو میں پہلی مجلس ختم قرآن سنگکورونگ کی مسجد سلطان شریف علی میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3513697 تاریخ اشاعت : 2023/01/31
ایکنا تھران- «المصطفی» ختم قرآن محفل بادشاہ اردن کی دعوت پر مسجدالاقصی میں منعقد ہوئی.
خبر کا کوڈ: 3513347 تاریخ اشاعت : 2022/12/13